‫چین کی رپورٹ میں شنگھائی اسپرٹ اور ایس سی اُواز کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ذاتی کہانیاں پیش کی گئیں

 بیجنگ، 26 جولائی 2021 /پی آر نیوز وائر/ – اس سال کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے قیام کی 20ویں سالگرہ سے منسلک کیا گیا ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا قیام امن، ترقی اور تعاون کے دور کے رجحان کے مطابق تھا اور اس نے ایک نئے دور کا آغاز کیا جس کا مقصد خطے میں موجود ممالک سلامتی پیدا کر سکیں، ترقی کو فروغ دے سکیں اور مشترکہ طور پر خوشحالی کا اشتراک کر سکیں۔https://mma.prnewswire.com/media/1579561/China_report_Logo.jpg

چائنا نیشنل اکیڈمی آف گورننس میں بین الاقوامی تعاون کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل ڈونگ چنگ نے کہا کہ انہوں نے 2009 سے شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ دیرپا تعلقات قائم کیے ہیں۔ چائنا نیشنل اکیڈمی آف گورننس نے گذشتہ 20 سالوں میں شنگھائی تعاون تنظیم کو بہت سی صلاحیتوں سے نوازا ہے اور تنظیم کے ساتھ گہری دوستی قائم کی ہے۔ ڈونگ چنگ نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ “فورم آن گورننس اینڈ لیڈرشپ” کے ذریعے شنگھائی اسپرٹ کو عملی تعاون کو مستحکم اور بھرپور طریقے سے فروغ دے سکتے ہیں۔

پچھلے 20 سالوں میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کامیابیاں ابتدائی دنوں میں اس کے اراکین کی کوششوں سے لازم و ملزوم ہیں۔ گریگوری ایک روسی سفارت کار ہے۔ انہوں نے یکم اگست 2001 سے شنگھائی تعاون تنظیم کے کاموں میں حصہ لیا۔ان کی نظر میں “شنگھائی اسپرٹ” اتنی ہی اہم ہے جتنی “بنڈونگ اسپرٹ” اور “پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصول۔

نورلان شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ میں جمہوریہ قازقستان کے مستقل نمائندے کی حیثیت سے شنگھائی اسپرٹ کو ایک منفرد جذبہ سمجھتے ہیں جو باہمی افہام و تفہیم اور احترام کی نشاندہی کرتا ہے۔شنگھائی اسپرٹ کی وجہ سے ہی ریجنل استحکام کو برقرار رکھنے میں شنگھائی تعاون تنظیم ایک اہم عنصر بن گیا ہے۔

بیجنگ میں روسی ثقافتی مرکز کی ڈائریکٹر کاسیانووا کئی بار شنگھائی تعاون تنظیم کی سرگرمیوں اور تقریبات میں حصہ لے چکی ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ یہ تمام سرگرمیاں گرمجوشی اور ہم آہنگی سے بھری ہوئی ہیں۔اس لئے جب وہ ایس سی او سیکرٹریٹ میں کام کرنے آئی تو انہیں گھر کا سا احساس ہوا۔

شنگھائی اسپرٹ کی رہنمائی میں شنگھائی تعاون تنظیم نے بین الاقوامی سطح کی آزمائش کو عبور کیا ہے  اور تعاون اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے جو خطے کے حقائق اور تمام فریقوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور ایک نئی قسم کے بین الاقوامی تعلقات بناتا ہے اور بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک کمیونٹی کی تعمیر کے لئے اہم کھوج لگاتا ہے۔

رابطہ کریں: زینچن لیو

فون: 18611556318- 86+

ای میل: aurora_xinchen@163.com

یو ٹیوب https://youtu.be/wenyvALvu4Y :

ویڈیو https://youtu.be/wenyvALvu4Y :

لوگو : https://mma.prnewswire.com/media/1579561/China_report_Logo.jpg

 

 

China Report Presents Personal Stories Paying Tribute to Shanghai Spirit and SCO’s 20th Anniversary

BEIJING, July 26, 2021 /PRNewswire/ — This year marks the 20th anniversary of the establishment of the Shanghai Cooperation Organization (SCO). The establishment of the SCO conformed to the trend of the times of peace, development and cooperation, and ushered in a new era in which countries in the region can create security, promote development, and share prosperity jointly.

China Report Logo

Dong Qing, Director-General of the Department of International Cooperation at China National Academy of Governance, said that she has forged an indissoluble bond with the Shanghai Cooperation Organization since 2009. China National Academy of Governance has sent many talents to the SCO over the past 20 years and has forged a deep friendship with the organization. Dong Qing hopes that through the upcoming “Forum on Governance and Leadership”, relevant institutions of SCO states can strengthen pragmatic cooperation and vigorously promote the Shanghai Spirit.

The achievements of the SCO in the past 20 years are inseparable from the efforts of its members in the early days. Grigory is a Russian diplomat. He has participated in the works of SCO since August 1, 2001. The “Shanghai Spirit” in his eyes is as important as the “Bandung Spirit” and the “Five Principles of Peaceful Coexistence”.

Nurlan, as the Permanent Representative of the Republic of Kazakhstan to the SCO Secretariat, regards the Shanghai Spirit as a unique spirit, indicating mutual understanding and respect. It is precisely because of the Shanghai Spirit that the SCO has become an important factor in maintaining regional stability.

Kasyanova, Director of the Russian Cultural Center in Beijing, has participated in SCO activities and events many times, and she feels that these activities are all filled with warmth and amity. Therefore, when she came to work at the SCO Secretariat, she felt at home.

Under the guidance of the Shanghai Spirit, the SCO has withstood the test of international vicissitudes and has embarked on a path of cooperation and development that meets the realities of the region and the needs of all parties, making important explorations for building a new type of international relations and a community with a shared future for mankind.

Contact: Xinchen Liu
Phone: +86-18611556318
Email: aurora_xinchen@163.com
YouTube: https://youtu.be/wenyvALvu4Y

Video – https://youtu.be/wenyvALvu4Y
Logo – https://mma.prnewswire.com/media/1579561/China_report_Logo.jpg

 

 

 

 

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ہندوستانیوں کے لئے سفری پابندی میں توسیع سے تارکین بیرون ملک پھنس گئے

لندن، 25 جولائی، 2021 / پی آر نیوز وائیر / — متحدہ عرب امارات نے کوویڈ سے منسلکہ رہنما ہدایات کی وجہ سے ہندوستان اور جنوبی ایشیاء کے کئی دوسرے ممالک سے آنے والے مسافروں کے لئے پابندی میں توسیع کردی ہے۔ اتحاد ایئر لائن کے مطابق یہ پابندی 31 جولائی تک برقرار رہے گی۔ تاہم، دیگر ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ یہ جائزہ حکومت کے زیر التوا ہے۔ اس توسیع میں متحدہ عرب امارات کے شہری، سفارت کار یا ملک میں سرمایہ کاری کا ویزا رکھنے والے افراد کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ نہ ہی اس میں مکمل طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے والے وہ مسافر شامل ہیں جو رہائشی ویزا رکھتے ہیں اور 23 جون سے اب تک تین ٹیسٹ کرواچکے ہیں۔

تاہم، جو لوگ اس خطے سے باہر ہیں اور بزنس کرنے یا متحدہ عرب امارات میں تفریح کے لئے سفر کرنے کی امید رکھتے ہیں انھیں پابندیوں کے خاتمے کے لئے انتظار کرنا ہوگا۔ اپریل کے بعد سے، ہندوستان میں بیرون ملک جانے والے تارکین کی حالت دگرگوں ہے جس نے بہت سے لوگوں کو اپنے حق انتخاب کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کر دیا ہے۔ محدود نقل و حرکت سے دوچار افراد کے لئے متبادل حل کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ناگزیر ہوگئی ہے، جو نہ صرف کاروبار کو متاثر کر رہی ہے بلکہ اس سے خاندان کی سالمیت کو بھی خطرہ درپیش ہے۔

وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے، دوسری شہریت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے تا کہ اس سے اثاثوں کو وسعت دینے کے ایک ذریعے کے بطور فائدہ اٹھایا جاسکے جبکہ غیر یقینی صورتحال کے دور میں یہ ایک حفاظتی ضمانت بھی فراہم کرتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق، 2020 سے اب تک 5000 کے قریب اعلیٰ خالص دولت کے حامل ہندوستانی ملک چھوڑ کر جاچکے ہیں۔ مجموعی طورپر، یہاں شہریت بذریعہ سرمایہ کاری (سی بی آئی) کے لئے دلچسپی میں زبردست رجحان رہا ہے — ایک ایسا عمل جس کے ذریعے کسی درخواست دہندہ اور اس کے اضافی زیرکفالت افراد کو اس وقت شہریت مل جاتی ہے جب وہ کسی میزبان ملک میں ایک معاشی حصہ ڈال دیتا ہے۔

سی ایس گلوبل پارٹنرز (ایک عالمی سرمایہ کار امیگریشن فرم جو شہریت کے حل فراہم کرنے میں مہارت رکھتی ہے) کی سی ای او میچا ایمیٹ کہتی ہیں، “جب حکومتیں زیادہ تنگ نظر ہوجاتی ہیں اور سخت ویزا پابندی نافذ کرتی ہیں تو، عالمی سطح پر سفر کرنے اور کاروبار کرنے کا موقع کافی حد تک معطل ہوجاتا ہے۔ لہذا، شہریت بذریعہ سرمایہ کاری اس کو پلٹنے کا ایک پُروقار ذریعہ ہے، اس طرح یہ ہندوستانی شہری کو سفر اور کاروباری مواقع تک بہتر رسائی فراہم کرتا ہے۔”

1993 سے، ڈومینیکا نے دوسروں کے ساتھ ہندوستانی سرمایہ کاروں کو بھی کیریبین قوم کا شہری بننے کے لئے خوش آمدید کہا ہے۔ ملک کا سی بی آئی پروگرام کامیاب درخواست دہندگان کو دوسری شہریت کے قابل اعتماد راستے کے ساتھ ، 140 سے زائد مقامات تک زیادہ سفری آزادی، اعلی درجے کے تعلیمی اداروں تک رسائی اور متبادل کاروباری امکانات جیسے فوائد فراہم کرتا ہے۔ فنانشل ٹائمز کے پی ڈبلیو ایم کے ماہرین کی جانب سے کیے گئے ایک سالانہ آزاد مطالعے نے اس پروگرام کو دوسری شہریت کے لئے دنیا کی بہترین پیش کش کا درجہ بھی دیا ہے۔

447867942505+
pr@csglobalpartners.com
www.csglobalpartners.com

The National Men’s Baseball Championship will be held in September 2021

Lahore, July 26, 2021 (PPI-OT):Pakistan Federation Baseball has announced to hold the 24th National Men’s Baseball Championship in September 2021. According to Federation President Syed Fakhar Ali Shah, the 24th National Men’s Baseball Championship will be played at the Rawalpindi Cricket Stadium from September 6 to 11, 2021. Teams from Pakistan Army, Pakistan WAPDA, Pakistan Police, H.E.C, Pakistan Railways, Punjab, Sindh, Balochistan, Khyber Pakhtunkhwa, Islamabad and Gilgit-Baltistan will participate in the event.

According to Syed Fakhar Ali Shah, the Baseball Federation of Asia has postponed the 15th West Asia Baseball Cup to be held in Iran this year. As Pakistan was the runner-up team in the 14th West Asia Cup, Pakistan has qualified for the 30th Asian Baseball Championship to be played in Taiwan in December 2021. Other teams including Japan, Taiwan, Korea, China, Philippines, Thailand and Sri Lanka will participate in the event. In this regard, the Pakistan Federation Baseball Federation has received a letter from the Baseball Federation of Asia.

Syed Fakhar Shah added that the Federation’s Selection Committee will select talented players for the National Training Camp of Pakistan Team during the National Baseball Championship for the participation in Asian Baseball Championship in Taiwan. The three participating teams in the Asian Championship are Japan, Taiwan and Korea in the World Top Three while Pakistan is ranked 26th in the world. Compared to the facilities available for baseball in these countries, Pakistan does not even have a regular ground for baseball. If the government cooperates and provides grounds for baseball in the country, Pakistan’s ranking can be further improved. To prepare for the tournament, the federation is keen to set up Training Camp of Pakistan Team in collaboration with the Pakistan Sports Board in Lahore or Islamabad so that the best team can be prepared.

For more information, contact:
Pakistan Federation Baseball
Punjab Stadium, Ferozepur Road,
Lahore, Pakistan
Tel. +92-42-353-41121
Fax + 92-42-357-11828
E-mail: pakistanfederationbaseball@hotmail.com

ACCA publishes its Report on Regulation

Islamabad, July 26, 2021 (PPI-OT):An overview of ACCA’s regulatory activities for 2020 is published today, covering qualifications and examinations, developing ACCA’s continuing professional development framework, members’ licensing, monitoring work, and the investigation of complaints and discipline of members, affiliates, students and firms.

The report explains how the independent Regulatory Board, which provides general oversight of ACCA’s regulatory arrangements, works with the ACCA team to ensure arrangements are robust, transparent, proportionate and in the public interest.

Lucy Winskell, Chair of the Regulatory Board says: ‘Like all organisations, ACCA has felt the full force of the restrictions the pandemic has brought. Unsurprisingly, ACCA’s regulatory activities, from examinations, to monitoring of firms, to complaints handling, to CPD compliance and monitoring, have been impacted. But ACCA has found new ways of working to mitigate risks where it can – such as introducing remotely invigilated exams in June 2020 to ensure students can continue their journey to ACCA membership.

‘Regulation is ultimately a risk management exercise and the Board’s terms of reference now include an explicit reference to our role in monitoring regulatory risk to ensure that the balance between risk to the public interest and commercial opportunities is maintained.’

The report explains that in response to the global pandemic, ACCA worked quickly to ensure it could continue to fulfil statutory responsibilities and protect the public interest. It moved to virtual approaches across the range of its regulatory responsibilities to support the effective and efficient delivery of these activities – including the introduction of virtual hearings for all committees, embracing remote inspections for audit monitoring, approved employers and anti-money laundering activities.

Maggie McGhee, executive director strategy and governance at ACCA adds: ‘We are committed to shaping the future of our profession and the regulatory environment that supports this. Publishing this report is therefore an important part of this commitment. Effective regulation is a powerful and positive tool for public trust in capital markets and financial systems globally. In December 2020, we embodied this by setting out commitments to the Sustainable Development Goals (SDGs), which we will deliver by 2030 in line with the UN’s decade of action, including our commitment to SDG 16 – Peace, justice and strong institutions.’

Maggie McGhee concludes: ‘Looking ahead, a particular area of focus for ACCA is the changing regulatory landscape, especially here in the UK where we continue to work with the Financial Reporting Council and offer our support as they transition to the Audit, Reporting and Governance Authority. We have also recently responded to the government’s far-reaching proposals in its consultation Restoring Trust in audit and corporate governance. Our official response highlighted the fact that these are fundamental changes to audit of public interest entities where we believe that change is needed. Audit quality is fundamental to investor and public confidence and the current consultation provides the opportunity for long-term reform and innovation.’

ACCA’s Report on Regulation can be accessed here: https://www.accaglobal.com/gb/en/about-us/regulation/regulatory-board/regulation.html

For more information, contact:
Association of Chartered Certified Accountants Pakistan (ACCA)
Office No. 5, 2nd Floor, SNC Centre,
Fazal-ul-Haq Road, Blue Area, Islamabad, Pakistan
Tel: +92-51-111-222275
Fax: +92-51-2876605
Email: info@pk.accaglobal.com
Website: www.pakistan.accaglobal.com

Punjab Minister for Sports and Youth Affairs Rai Taimoor Khan Bhatti awards a cheque of Rs one lakh to Arshad Nadeem at largely-attended send-off ceremony

Lahore, July 26, 2021 (PPI-OT):Punjab Minister for Sports and Youth Affairs Rai Taimoor Khan Bhatti expressed his hope that country’s premier javelin thrower Arshad Nadeem will live up to the expectations of the nation at Olympic Games 2021 scheduled to be held at Tokyo, Japan from July 23 to August 8, 2021; he said this while talking to media at a largely-attended send-off ceremony in honour of Arshad Nadeem at Punjab Stadium on Friday.

Secretary Sports and Youth Affairs Punjab Fuad Hashim Rabbani, Director General Sports Punjab Adnan Arshad Aulakh, Director Admin Javed Chohan, Arshad Nadeem’s coach Fayyaz Hussain Bukhari and a large number of sports enthusiasts were also present on this occasion.

Punjab Minister for Sports and Youth Affairs Rai Taimoor Khan Bhatti also awarded a cheque of Rs one lakh to Arshad Nadeem and Rs 25 thousand to his coach Fayyaz Hussain Bukhari on this occasion. Arshad also demonstrated javelin throw performance in front of top sports dignitaries and media at Punjab Stadium.

In his media talk, Punjab Minister for Sports and Youth Affairs Rai Taimoor Khan Bhatti said definitely it’s a proud moment that Pakistan’s top javelin thrower Arshad Nadeem, who grabbed gold medal in 13th South Asian Games at Kathmandu, Nepal with amazing performance, is going to represent Pakistan in coveted Olympic Games.

Punjab Minister for Sports and Youth Affairs Rai Taimoor Khan Bhatti expressed his hope that Arshad will offer an equally impressive performance in Tokyo Olympics and win a medal for the nation after a long time of 29 years. “Javelin thrower Arshad Nadeem, who bettered his own record in Iran Athletics Championship, did not disappoint the nation in the past and now once again all the Pakistanis have expectations from him to emerge winner in the Olympic sports extravaganza. The entire Pakistani nation, particularly the sports community, is praying for his success in the Tokyo Olympics”.

Punjab Minister for Sports and Youth Affairs Rai Taimoor Khan Bhatti said: “Punjab govt has extended every kind of support to Arshad for his preparations for the Olympic Games. Arshad did really hard work to gain status as a world class javelin thrower and our young athletes must take inspiration from him,” he added.

Arshad Nadeem, on this occasion, thanked Punjab Minister for Sports Rai Taimoor Khan Bhatti and Sports Board Punjab for encouraging and providing best facilities for his preparations for the mega Olympic Games event. “The whole Pakistan nation is praying for me and I’m quite upbeat to clinch a medal in the Tokyo Olympic Games”.

For more information, contact:
Sports Board Punjab
Government of the Punjab
National Hockey Stadium, Ferozepur Road, Lahore, Pakistan
Tel: +92-42-99232501, +92-42-99232502
E-mail: info@punjabsportsboard.com
Website: http://sportsboard.punjab.gov.pk