SVP AKFP paid visits to Aghosh Alkhidmat Hala

Lahore, December 09, 2021 (PPI-OT):Senior Vice President Alkhidmat Pakistan Syed Ihsaan Ullah Waqas along with Assistant Secretary-General AKFP Aijaz Ullah Khan and President AKFS Dr. Tabassum Jaffari paid a visit to Aghosh Alkhidmat Hala. They visited the building and spent quality time with the children. The performance and future plans of Aghosh Alkhidmat Hala were also discussed in the Visit.

For more information, contact:
Al-Khidmat Foundation Pakistan
711, Block J-2 Johar Town, Lahore, Pakistan
Tel: +92-42 35957260
Fax: +92-42 35957261
Email: info@al-khidmatfoundation.org
Website: http://al-khidmatfoundation.org/

Announcement regarding Installments option for Fall’2021 Semester 

Lahore, December 09, 2021 (PPI-OT):Students are informed that due to some unavoidable circumstances, semester voucher (Total Course Selection MINUS One Course Fee) for the Fall 2021 semester will have a maximum of three (03) installments.

The due dates of the installments for the semester are as under:

1st Installment – December 20, 2021

2nd Installment – January 17, 2022

3rd Installment – March 10, 2022

Students are advised to pay the semester dues as per given schedule.

For more information, contact:
Virtual University of Pakistan (VU)
M.A. Jinnah Campus, Defence Road, Off Raiwind Road,
Lahore, Pakistan
Tel: +92-42-111-880-880
Fax: +92-42-99200604, +92-42-99202174
Website: www.vu.edu.pk

Nearly two third Pakistanis feel that their household’s financial situation will either worsen or will have no improvement in the next 6 months: Consumer Confidence Index Q3 2021 by Gallup Pakistan and Dun and Bradstreet 

Islamabad, December 09, 2021 (PPI-OT):According to a Consumer Confidence Index survey conducted by Gallup and Gilani Pakistan, nearly two third Pakistanis feel that their household’s financial situation will either worsen or will have no improvement in the next 6 months.

Complete report on Pakistan Consumer Confidence Index can be accessed here:

https://gallup.com.pk/wp/wp-content/uploads/2021/11/DB_GP_CCI_Report_Q32021.pdf

A nationally representative sample of adult men and women from across the four provinces was asked the following question, “What do you expect your household’s financial situation to be in next 6 months?” In response to this question, 5% said ‘much better’, 23% said ‘better’, 22% said ‘same as now’, 22% said ‘worse’, and 13% said ‘much worse’. 15% did not know or provided no response.

Question: “What do you expect your household’s financial situation to be in next 6 months?”

For more information, contact:
Head Office,
Gallup Pakistan
Islamabad, Pakistan
Tel: +92-51-8445080
Email: isb@gallup.com.pk, caf@gallup.com.pk
Website: www.gallup.com.pk

ریاض میں منعقدہ فورم میں کووڈ 19 کی وجہ سے سعودی لیبر مارکیٹ کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا گیا

ریاض، سعودی عرب، 8 دسمبر 2021 /پی آر نیوز وائر/ — سوشل ڈائیلاگ فورم کا گیارہویں ورژن، جس کا عنوان “کورونا وبا کی روشنی میں لیبر مارکیٹ – اثرات اور حل” ہے، سعودی دارالحکومت ریاض میں شروع کیا گیا ہے جس میں سعودی عرب میں انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے وزیر، انجینئر احمد بن سلیمان الراجہی نے شرکت کی۔  فورم میں بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کے اعلیٰ سطحی نمائندوں کے علاوہ دیگر معزز عہدیدار بھی اکٹھا ہوئے۔

محترم وزیر احمد الراجہی نے سعودی حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی عظیم معاونت کی تعریف کی جس سے لیبر مارکیٹ میں قابل ذکر توازن حاصل کرنے، مزدوروں کی ملازمتوں کے تحفظ اور وبائی امراض سے متاثرہ تنظیموں بشمول نجی اور غیر منافع بخش تنظیموں کی مدد کرنے میں مدد ملی۔ وزیر نے وباکے دوران کاروباری ترقی اور شہریوں کے تحفظ کے لئے وزارت کی جانب سے شروع کئے گئے اقدامات اور حل پر بات چیت کی۔

سعودی عرب میں انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے نائب وزیر جناب ڈاکٹر عبداللہ ابوتھنین نے کہاکہ “انسانی صحت کے بارے میں اپنی ذمہ داری اور تشویش کی عکاسی کرتے ہوئے مملکت نے شہریوں کی صحت کی دیکھ بھال، رہائش پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک قدم اٹھایا ہے۔  قانونی حیثیت سے قطع نظر ہوکر صحت کی خدمات کے بجٹ کو ایس آر 47 ارب تک بڑھایا ہے۔ مملکت کی معاشیات پر وبا  کے اثرات کو کم کرنے کے مقصد سے حکومت نے مختلف اقدامات اور معاشی محرکات کے اقدامات حاصل کیے جن میں معاونت، استثنیٰ اور نجی شعبے کے واجبات کی ادائیگی میں تیزی لانا، نجی شعبے کے متاثرہ شہریوں کو 60 فیصد تنخواہوں کی پیشکش کرنا، کاروباری مالکان کو واجب الادا ویلیو ایڈڈ ٹیکسوں کی ادائیگی 3 ماہ کے لئے ملتوی کرنے کے ساتھ ساتھ ایس ایم ایز کو سپورٹ پیکجز فراہم کرنا شامل ہیں۔ وزارت خزانہ نے وبا  سے نمٹنے کے لئے فراہم کردہ مجموعی اقتصادی امدادی پیکجز کا تخمینہ ایس 177 ارب لگایا ہے۔

سماجی مکالمے کے ذریعے وزارت ایک باہمی وژن تشکیل دینے اور لیبر مارکیٹ کے معاملات پر عملی اور قابل اطلاق فیصلوں کو پورا کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ میکانزم کو مضبوط بنانے کی کوشش کرتی ہے جو سماجی مکالمے اور سہ فریقی (حکومت، آجروں اور مزدوروں) کی خدمت کر سکتے ہیں اور 3 پیداواری فریقوں کے درمیان موثر تعاون کے تسلسل کو بڑھا سکتا ہے۔

تصویر: https://mma.prnewswire.com/media/1705697/1.jpg

‫2021 امپیریل اسپرنگس انٹرنیشنل فورم بعد ازوبائی دورعالمگیر تعاون کا تصور پیش کرتا ہے

گوانگژو، چین، 9 دسمبر، 2021 /شنہوا-ایشیا نیٹ/- تھیم “کثیر الجہتی 2.0: بعد ازوبائی دور عالمگیر تعاون”، 2021 امپیریل اسپرنگس انٹرنیشنل فورم 6 دسمبر کو گوانگ زو میں اختتام پذیر ہوگیا۔ 30 سے زیادہ ممالک کے  160 سے زائد سیاسی، تعلیمی اور کاروباری حلقوں  سے مہمانوں نے فورم میں آن لائن یا آن سائٹ شرکت کی۔

مہمانوں نے چھ اہم موضوعات ، بالترتیب “کثیر الجہتی اور پائیدار ترقی”، ” اصلاحات اور کھلے پن  کو آگےبڑھاتے ہوئے ، برابری کی بنیاد پر تعاون کےفروغ “، “عالمگیر نظم و نسق اور چین کا نقطہ نظر”، ” بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں شامل جامع، پائیدار اور زندگی سے متحرک شہر، “نئے مواقع اور نئے تعاون کے لیے دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو” اور “چین-آسٹریلیا اقتصادی اور تجارتی تعلقات” پر اپنی بصیرت اور نظریات کا تبادلہ کیا۔ بات چیت کو بعد از وبائی  دور عالمگیر تعاون میں کثیرالجہتی کے اہم کردار پر اتفاق رائے اور 2021 امپیریل اسپرنگس اسٹیٹمنٹ کے اجراء سے نمایاں کیا گیا ہے۔

جیسا کہ بیان سے ظاہر ہوتاہے کہ انسان مشترکہ مستقبل کی ایک کمیونٹی ہیں۔ مختلف ممالک کے مندوبین نے وباسے لڑنے اور عالمی چیلنجوں سے نپٹنے کے لئے بحیثیت مجموعی ایک اتحاد پر اتفاق کیا۔ کوئی بھی ملک کووڈ 19 کے  خطرات سے محفوظ نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ یکجہتی اور تعاون اس سے نجات کے لازمی اجزاء ہیں، جس کی دنیا کو اب پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔

سنگھوا وینکے سکول آف پبلک ہیلتھ کی بانی ڈین اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سابق ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چان نے 6 دسمبر کی صبح ایک سیشن میں کہا کہ وبانے عالمگیر سطح پر ہیلتھ گورننس اور تعاون کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے۔ غیر یقینی صورتحال سے بھری اس باہم مربوط  دنیا میں، ہمارے مشترکہ چیلنجوں کو حل کرنے اور عالمی صحت کی حکمرانی کو بہتر بنانے کے لیے عالمگیرتعاون ضروری ہے۔

2021 امپیریل اسپرنگس کا بیان تمام ممالک سے کثیرالجہتی تعاون کو بڑھانے، اقوام متحدہ کے ساتھ بین الاقوامی نظام کو اس کی بنیاد پر برقرار رکھنے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر مبنی بین الاقوامی تعلقات کو کنٹرول کرنے والے بنیادی اصولوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا تقاضہ کرتا ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں، اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل، انتونیو گوٹیرس نے “ایک زیادہ جامع نیٹ ورک اور موثر کثیرالجہتی” پر زور دیا، اور تجویز کیا کہ نوع انسانی کو درپیش مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے نئے کثیر الجہتی حل کی ضرورت ہے۔

گورڈن براؤن، برطانیہ کے سابق وزیر اعظم نے فورم میں کہا کہ سماجی ناانصافی، موسمیاتی تبدیلی، ویکسین کی عدم مساوات اور ڈیجیٹل عدم تحفظ جیسے مسائل  فطری طور پر عالمگیر نوعیت کے ہیں، جن کے عالمگیر حل کی ضرورت ہے۔ اس وقت دنیا کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ایسکو آہو، فن لینڈ کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ممالک کو مشترکہ اصول بنانے اور کھلی، کثیر الجہتی تجارت کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے تاکہ برابری کو ممکن اور اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ہر کوئی “مشترکہ اہداف اور مقاصد میں شامل ہونے کے قابل ہے۔”

شرکاء کے درمیان ایک غالب خیال یہ ہے کہ، عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے، ممالک کو بنی نوع انسان کی مشترکہ اقدار کی وکالت کرنی چاہیے، کثیرالجہتی کو مستقل طور پر برقرار رکھنا چاہیے اور بین الاقوامی تعلقات کی جمہوریت کو فروغ دینا چاہیے۔ برابری اور مشترکہ ترقی کے نئے نمونے کے تحت صرف یکجہتی اور تعاون کو آگے بڑھا کر ہی دنیا نوع انسانی کے لیے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک کمیونٹی تشکیل دے سکتی ہے۔

ماخذ: 2021 امپیریل اسپرنگس انٹرنیشنل فورم

‫2021’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘کا یوتھ اسپورٹس ایکسچینج ویک (جیانگسو) میں شروع ہوگیا۔

ننجیانگ، چین، 9دسمبر، 2021 /ژن ہوا-ایشیانیٹ/ — 2021’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘کا یوتھ اسپورٹس ایکسچینج ویک (جیانگسو) میں  5دسمبر کو شروع ہوگیا۔ننجیانگ کریٹیو سینٹر کے مطابق ’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘کے 62ممالک اور خطوں سے 209نوجوان، جو طویل عرصے سے ننجیانگ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں اور کام کررہے ہیں،انہوں نے باسکٹ بال، اور اورنٹییرنگ اور دیگر کئی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

اس ایکسچینج ویک کا موضوع ’’کھیل جذبہ کو ابھارتاہے، نوجوانوں کے خوابوں کو اونچائیوں پر لے جاتاہے،سلک روڈ کی روح کو آگے بڑھاتاہے،اورمل کر ایک نئی صبح کا آغاز کرتاہے،‘‘۔ان سرگرمیوں میں 2021 ’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘کا بین الاقوامی نوجوانوں کا 3×3 باسکٹ بال دعوتی ٹورنامنٹ، ’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘ یوتھ آوٹ ڈور اسپورٹس چیلنج، پانچواں ’’بیلٹ اینڈ روڈ ‘‘بین الاقوامی یوتھ اورینٹییرنگ تربیتی کیمپ اور یوتھ اسپورٹس اور ثقافتی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شامل ہے۔جنوب مشرقی یونیورسٹی کےایک ترکمانی طالب علم، ٹیری نے امید ظاہر کی کہ وہ باقاعدگی سے مزید بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لے گااور ’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘ میں بطور حصہ دار، مشتہر، معاون بن کر’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘سے فائدہ اٹھاکر نوجوان نسل کو مضبوط بنا کر ’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘  کی تعمیر اور ترقی میں شریک ہوگا۔

جیانگسو کی صوبائی اسپورٹس بیورو کی نائب کاوٗنسل اور جیانگسو اسپورٹس فیڈریشن کی نائب صدر فین جنہوانے امید ظاہر کی کہ اس ایکسچینج ویک کے ذریعہ،نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد جیانگسو کی جدت اور چینی روایتی ثقافت کی گرمائش محسوس کریں گے،چین کے بارے میں معلومات اور جیانگسو کی معاشی اور معاشرتی ترقی مزید بڑھے گی اور یہ’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘کو دنیا کے سامنے’’امن اور تعاون، کشادگی اور اجتماعیت، مل کر سیکھنے اور باہمی فوائد‘‘کے بنیاد کے ساتھ نوجوانوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے نمائندے کے طورپیش کرے گا اور سلک روڈ کی اصل روح کو دنیا کے سامنے پیش کرے گا۔

’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘کے یوتھ اسپورٹس ایکسچینج ویک کوصوبہ جیانگسو میں’’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘‘کے تشہیر کے ایک سرکرہ گروپ کی رہنمائی حاصل ہے،اور جیانگسو کی صوبائی اسپورٹس بیور، جیانگسو کے صوبائی محکمہ تعلیم، اور جیانگسو کی صوبائی عوامی حکومت کے محکمہ خارجہ نے اسپانسر کیاہے،اور اسے جیانگسو انٹرنیشنل اسپورٹس ایکسچینج سینٹر نے چین اسپورٹس لاٹری کے تعاون منتعقد کیاہے۔

ذریعہ : ننجیانگ کریٹیو سینٹر