‫سینڈوسو نے عالمی توسیع میں تیزی لانے کے لئے سافٹ بینک وژن فنڈ 2 کی قیادت میں 100 ملین ڈالر کی سیریز سی حاصل کرلی ہے

پلیٹ فارم کے موجد کے ذریعے اپنے 20.000+ عالمی کسٹمر بیس کی خدمت کے لئے یورپی مرکز قائم

سان فرانسسکو ،  15 ستمبر 2021 /پی آر نیوز وائر/ — سینڈوسو، معروف سینڈنگ پلیٹ فارم، نے آج اعلان کیا کہ اس نے سافٹ بینک وژن فنڈ 2* کی قیادت میں سیریز سی فنڈنگ میں 100 ملین ڈالر حاصل کیے ہیں، موجودہ سرمایہ کاروں اوک ایچ سی/ ایف ٹی، اسٹرک کیپیٹل، اسٹیج 2 کیپیٹل، کرافٹ وینچرز، سگنیا وینچر پارٹنرز اور فیلیسس وینچرز کی شرکت سے اس راؤنڈ کے ساتھ سینڈوسو کی کلاس فنڈنگ 152 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ کیٹگری کے رہنما کی حیثیت سے سینڈوسو اس فنڈنگ کو اپنے عالمی فُٹ پرنٹس کی توسیع، خدمات حاصل کرنے اور مصنوعات کی پیشکشوں میں تیزی لانے کے لئے استعمال کریں گے۔

اپنی توسیع کے حصے کے طور پر سینڈوسو آئرلینڈ میں قائم اپنا نیا یورپی ہیڈ کوارٹر کھولے گا جس میں ایک ڈیڈیکیٹڈ لاجسٹکس اور سپلائی چین آپریشن ہوگا تاکہ وہ اپنے 20,000 عالمی صارفین بشمول کامکاسٹ، کمپٹن ہوٹلز، تھامسن رائٹرز، نیسڈیک، ای بے اور دیگر صارفین کی مزید معاونت کر سکیں۔ سینڈوسو کے اس وقت امریکہ، یورپ اور ایشیا پیسیفک میں 500 سے زائد ملازمین ہیں اور سال کے آخر تک اس کی افرادی قوت میں 30 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔

سافٹ بینک انویسٹمنٹ ایڈوائزرز کی پارٹنر پریا سائی پرساد نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ سینڈوسو مارکیٹ میں سب سے جامع اینڈ ٹو اینڈ گفٹنگ پلیٹ فارم پیش کرتا ہے۔ “ان کے پلیٹ فارم میں کیوریٹڈ وینڈرز کا عالمی بازار، موجودہ ٹولز کے ساتھ بلا روک ٹوک انضمام، عالمی لاجسٹکس اور گہرے تجزیات شامل ہیں۔ نتیجتاً، سینڈوسو متوقع صارفین، موجودہ صارفین، ملازمین اور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کاروباری اداروں کے مشغولیت پروگراموں میں ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کام کرتا ہے۔ ہم اس سیریز سی راؤنڈ کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش ہیں تاکہ سینڈوسو کو اس کے وژن کو تیز کرنے میں مدد ملے۔

سینڈوسو ایک جدید ساس پلیٹ فارم کو بازار کے انتخاب اور Amazon.com کی لاجسٹک درستگی کے ساتھ ملاتا ہے۔سینڈوسو کے سی ای او اور شریک بانی کرس روڈیگراپ نے کہا ہے کہ یہ منفرد امتزاج کارپوریٹ گفٹنگ کے پیمانے پر آن برانڈ عمل درآمد فراہم کرتا ہے۔ یہ فنڈنگ راؤنڈ سینڈوسو کے لئے ایک اہم سنگ میل ہے اور اس سے ہمیں اپنی مصنوعات، خدمات اور عالمی سطح پر آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔

2016 میں قائم ہونے والا سینڈوسو نا صرف موجد ہے بلکہ کیٹگری لیڈر بھی ہے جس کے گاہک، سرمایہ اور ملازمین کسی بھی دوسرے دکاندار سے زیادہ ہیں۔ گاہکوں کی کامیابی کی ایک مشہور ٹیم کے ساتھ جو کاروباری اداروں کو مشاورتی مشورے پیش کرتی ہے کہ ذاتی مشغولیت کی حکمت عملی کے ذریعے بامعنی تعلقات کیسے استوار کیے جائیں، سینڈوسو کو جی 2 کراؤڈ نے نو زمروں میں ایک رہنما نامزد کیا ہے۔ سینڈوسو صارفین شمالی امریکہ، یورپ اور ایشیا میں 30,000 گفٹ آپشنز اور عالمی گوداموں کے صنعت کے سب سے متنوع روسٹر سے مستفید ہوتے ہیں جنہوں نے 165 سے زائد ممالک میں 30 لاکھ سے زائد سینڈز کو سنبھالا ہے۔

سینڈوسو کے بارے میں

سینڈوسو سرکردہ سینڈنگ پلیٹ فارم، ریونیو ڈرائیونگ ٹیموں کے لئے گاہکوں کے سفر کے دوران اسٹریٹجک پوائنٹس پر مشغول ہونے کے نئے طریقوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا سب سے موثر طریقہ ہے۔ ذاتی تحائف، برانڈڈ سویگ، ای گفٹس اور ورچوئل تجربات کو اسکیل پر بھیج کر، سینڈوسو صارفین کو ہر مہم پر نمایاں وقت کی بچت، تبدیلی کی شرح میں اضافہ اور برقراری کی زیادہ شرح نظر آتی ہے۔ 2016 میں قائم ہونے والے سینڈوسو کو وینچر فنڈنگ میں 152 ملین ڈالر کی حمایت حاصل ہے اور شمالی امریکہ، یورپ اور ایشیا پیسیفک میں موجودگی کے ساتھ اس کا گلوبل فٹ پرنٹ ہے۔ مزید جاننے کے لئیے وزٹ کریں:۔https://sendoso.com/

اس پریس ریلیز کے جاری ہونے تک سافٹ بینک گروپ کارپوریشن نے بعض پورٹ فولیو کمپنیوں میں سافٹ بینک وژن فنڈ 2 (“ایس وی ایف 2”) کی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے لئے سرمائے کی شراکت کی ہے۔ اس میں شامل معلومات صرف معلوماتی مقاصد کے لئے کی جاتی ہیں اور یہ فروخت کرنے کی پیشکش یا ایس وی ایف 2 سمیت کسی بھی فنڈ میں محدود شراکت داری کے مفادات خریدنے کی پیشکش کی درخواست نہیں ہے۔ ایس وی ایف 2 کا ابھی بیرونی طور پر بند ہونا باقی ہے اور کوئی بھی ممکنہ فریق ثالث سرمایہ کاروں کو بند ہونے سے قبل کسی بھی ایس وی ایف 2 سرمایہ کاری سے متعلق اضافی معلومات حاصل کرسکتا ہے۔

میڈیا رابطہ:
سینڈوسو کے لئے گریویٹی پی آر

sendoso@gravitatepr.com

لوگو: https://mma.prnewswire.com/media/1624868/Sendoso_Logo.jpg

دی چائنا سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کا میلہ ایس ایم ایز کو اپنی ترقی اور بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے میں مدد کررہاہے۔

گوانگژو، چین، 15ستمبر 2021 / ژن ہوا-ایشیا نیٹ/ گوانگژو میں چین کے درآمدات اور برآمدات میلے کے پویلین میں،دنیا بھر کے ایس ایم ایز کے لیےایک بین الاقوامی تقریب کے  افتتاح کے لیے تیاریاں چل رہی ہیں۔اس نمائش کا انعقاد کا علاقہ2500معیاری بوتھ کے ساتھ 80ہزار اسکوائر میٹر ہے۔30سےزائد ممالک اور خطوں سے ایس ایم ایز اس بڑی تقریب میں شرکت کریں گے۔

14ستمبر کے دن، 17ویں چائنا اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز فیئر(سی ایس ایم ای ایف)نے چین،گوانگژو میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی،جس میں نمائش کے لیے تیاریوں کا تعارف کیاگیا اور بین الاقوامی ایس ایم ایز کو شرکت کے لیے دعوت دی گئی۔ایس ایم ایزمکمل تعاون اور عالمی سطح کی نمائش کے ذریعے چین کے ترقی کے مواقع کی نئی لہر میں حصہ لے سکتے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق،17وین سی آئی ایس ایم ای ایف 16تا 19گوانگژو ،چین میں منعقد ہوگی۔بین الاقوامی وبا کے رواں سلسلے کے پس منظر میں،ایشیا پیسفک کے خطے میں ایس ایم ایز کو یہ زبردست  اور بارسوخ  بین الاقوامی تقریب  بین الاقوامی ایس ایم ایز کو وسیع کاروباری مواقع فراہم کرےگی۔تقریب کے منتظمین امید کرتے ہیں کہ وہ  مسلسل نئے خرایداروں تک رسائی حاصل کریں گے اوراس فائدہ مند پلیٹ فارم ،سی آئی ایس ایم ای ایف کے ذریعےمارکیٹ کو وسعت دینے کے لیے تیاریاں کریں گے۔

یونان کی ایک وائن کمپنی ہیلینک اگورہ،کئی سالوں سے سی آئی ایس ایم ای ایف میں تواتر سے شرکت کرتی آرہی ہے۔ہیلینک اگورہ کے شریک بانی لایئکوس کونستانیوس یہ یقین رکھتے ہیں کہ سی آئی ایس ایم ای ایف ایک بہترین نمائش ہے ، اور کمپنیوں کو مزید نئے خریداروں سے ملنے کے مواقع فراہم کرسکتی ہے،جن میں بی 2بی خریدار اور بی 2سی خریدار شامل ہیں۔ان کا مشورہ تھا کہ تمام کمپنیوں کو پیشہ ورانہ انداز میں بہترین انداز اور بہترین نمائش کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔

ایس ایم ایز کو اپنے آپ کو بہتر کرنے میں مدد کرنے کے ساتھ،سی آئی ایس ایم ای ایف کا بین الاقوامی حلقہ بھی بڑھ رہاہے۔اس سی آئی ایس ایم ای ایف کا غیر ملکی نمائش کا حلقہ تقریباً10ہزار اسکوائر میٹر پر مشتمل ہے،جس نے 30سے زائد ممالک (خطے اور کمپنیوں) کو شرکت کرنے کی جانب متوجہ کیا جن میں تھائی لینڈ،جرمنی اور جاپان شامل ہیں۔ان کمپنیوں میں کچھ 500کمپنیاں جیسے کہ جرمنی کی ایس اے پی اور نیدر لینڈ کی فلپ کمپنیاں شامل ہیں۔

2004سے،سی آئی ایس ایم ای ایف 16لگاتار سیشنز تک کامیابی سے منعقد کی جاتی رہی ہے۔تقریباً 50ہزار کمپنیوں نے اس میں شرکت کی۔شرکا اور خریدارکا کل مجموعہ 3.72ملین سے زائد رہاہے۔اس نے زبردست  توجہ حاصل کی اور حکومتوں،بین الاقوامی تنظیموں،اور دنیا بھر کے ایس ایم ایز سے خیر مقدمی تاثرات حاصل کیے۔

سی آئی ایس ایم ای ایف کی منفرد  بین الاقوامی  خاصیت اس کا مشترکہ میزبانی کا نظام ہے۔2005سے،سی آئی ایس ایم ای ایف 19ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو مشترکہ  میزبانی کرنے کے لیے دعوت دیتارہاہے۔اس سال،سی آئی ایس ایم ای ایف اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنعتی ترقی اور تھائی لینڈ کے ادارہ برائے معیشیت کو مشترکہ میزبانی کی دعوت دے گا۔تھائی لینڈ کی تقریب کا علاقہ تقریباً 1600اسکوائر میٹر ہے اور اور اس میں 50سے زائد کمپنیاں شرکت کریں گی ،جن میں کاسیکورن بینک،بنکاک بینک،شیریون پوکفانڈ گروپ اور دیگر نامور تھائی کمپنیاں شامل ہیں۔

گوانگژو میں رائل تھائی قونصل جنرل میں معاشی شعبے کے کاروباری قونصلر کا کہناہے کہ سی آئی ایس ایم ای ایف کمپنیوں اور خاص کر ایس ایم ایز کے لیے ،چینی مارکیٹ میں داخل ہونے اور اپنی تشہیر کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔اس نمائش کے ذریعے،کمپنیاں چینی صارفین میں اپنا اعتماد پیدا کرسکتی ہیں اور اپنی استعداد بڑھاسکتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ،برائے مہربانی ویب سائٹ پر جائیے۔
http://www.cismef.com.cn.

ذریعہ : چائنا انٹرنیشنل اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز فیئر

Zoom Unveils Reseller Partner Program for Zoom Phone BYOC

Zoom Phone Bring Your Own Carrier (BYOC) Offers New Revenue Opportunity to Resellers and Maximum Flexibility to Customers

Zoom Phone Provider Exchange Connects Customers Directly with Providers

Zoom Phone Reaches New Milestone with 2 Million Seats Sold

SAN JOSE, Calif., Sept. 15, 2021 (GLOBE NEWSWIRE) — Zoom Video Communications, Inc. (NASDAQ: ZM) today at Zoomtopia Partner Connect announced that its reseller partners will have the opportunity to sell Zoom Phone Bring Your Own Carrier (BYOC) licenses. They will also be able to connect customers who use enhanced cloud peering to access PSTN to Zoom Phone Provider Exchange, a new way to discover providers and follow a self-service journey to provision phone numbers securely. Zoom is currently running a pilot program for select resellers that meet the requirements to sell Zoom Phone BYOC and expects to welcome a wider pool of resellers by the end of the year.

Built on Zoom’s intuitive platform, Zoom Phone is a full-featured cloud phone system for businesses of all sizes. Zoom Phone BYOC provides enterprise customers with the flexibility to keep their current PSTN service providers by redirecting existing voice circuits to the Zoom Phone cloud, or implement a hybrid solution with Zoom Calling Plans. This high-value capability allows customers to enjoy all of the benefits of Zoom Phone while keeping their existing service provider contracts, phone numbers, and calling rates with their preferred carrier of record.

Previously, only Zoom Master Agents had the opportunity to refer deals for Zoom Phone and Zoom Phone BYOC. Now Zoom’s reseller partners from around the world who meet the requirements and qualify will be authorized to resell Zoom Phone BYOC.

Zoom Phone BYOC customers who use enhanced cloud peering to connect to PSTN will also soon be able to access Zoom Phone Provider Exchange. The new Zoom Phone Provider Exchange offers a streamlined experience for Zoom Phone BYOC customers to select the provider of their choice, and provision phone numbers directly in the Zoom portal. As a result, Zoom Phone BYOC customers will have more choice and flexibility in terms of providers and their geographic reach.

“As our channel program continues to evolve, I’m excited to introduce the Reseller Program for Zoom Phone BYOC as a new opportunity for our reseller partners,” said Laura Padilla, Head of Global BD and Channel. “We’ve seen a lot of success in selling Zoom Phone, reaching two million seats in just 10 quarters, and I see a lot of opportunity for our resellers with our Zoom Phone BYOC program. Zoom Phone BYOC provides customers with the flexibility to stay on their current carrier or easily use a combination to best meet their geographic reach and service needs.”

To learn more about becoming a Zoom Partner, please visit https://partner.zoom.us or reach out to partner-success@zoom.us.

About Zoom
Zoom is for you. We help you express ideas, connect to others, and build toward a future limited only by your imagination. Our frictionless communications platform is the only one that started with video as its foundation, and we have set the standard for innovation ever since. That is why we are an intuitive, scalable, and secure choice for individuals, small businesses, and large enterprises alike. Founded in 2011, Zoom is publicly traded (NASDAQ:ZM) and headquartered in San Jose, California. Visit zoom.com and follow @zoom.

Zoom Public Relations
Matt Nagel
Public Relations
press@zoom.us


The China International Small and Medium Enterprises Fair empowers SMEs to accelerate their growth and international cooperation

GUANGZHOU, China, Sept. 15, 2021 /Xinhua-AsiaNet/– In the pavilion of the China Import and Export Fair in Guangzhou, an international event for SMEs worldwide is preparing for the opening. The exhibition has an area of 80 thousand square meters, with 2500 standard booths. SMEs from over 30 countries and regions will participate in this grand event.

On September 14th, the 17th China International Small and Medium Enterprises Fair (CISMEF) held a press conference in Guangzhou, China, to introduce preparations for the exhibition and invite international SMEs to participate. SMEs can share a new wave of China’s development opportunities through this open cooperation and globalized exhibition.

According to the organizer, the 17th CISMEF will be held in Guangzhou, China, from September 16th to 19th. Against the backdrop of continuing international pandemic, this most substantial and influential international exhibition for SMEs in the Asia-Pacific region will provide broad business opportunities for international SMEs. Exhibitors expect to actively reach new customers and make preparations for market expansion through this win-win platform, CISMEF.

Hellenic Agora, a wine company from Greece, has constantly participated in CISMEF for many years. The co-founder of Hellenic Agora, Liakos Constanions, believes CISMEF is a very good exhibition, and it can give opportunities for the companies to meet new customers, including B2B customers and B2C customers. He suggests that all the companies need to be ready to have the best appearance and the best exposure in a professional way.

While empowering SMEs to accelerate their growth, the international circle of CISMEF is also expanding. The overseas exhibition area of this CISMEF is about 10 thousand square meters, which has attracted companies from over 30 countries (regions or organizations) to participate such as Thailand, Germany, Japan. These companies include some Fortune 500 companies such as SAP in Germany and Philips in the Netherlands.

Since 2004, CISMEF has been successfully held for 16 consecutive sessions. About 50 thousand companies have participated in it. The total number of visitors and buyers exceeds 3.72 million. It has received extensive attention and positive evaluation from governments, international organizations, and SMEs worldwide.

The most distinctive international feature of CISMEF is the co-hosted mechanism. Since 2005, CISMEF has been inviting 19 countries and international organizations to co-host the exhibition. This year, CISMEF will invite the United Nations Industrial Development Organization and Thailand Commerce Department as the co-hosts. The exhibition area of Thailand is about 1600 square meters and there are over 50 enterprises to participate, among Kasikornbank, Bangkok Bank, Charoen Pokphand Group and other well-known Thai enterprises.

The commercial counselor from the Commercial Section of the Royal Thai Consulate-General in Guangzhou says CISMEF is a platform for enterprises, particularly SMEs, to enter the Chinese market and promote their images. Through the exhibition, enterprises can build confidence among Chinese consumers and enhance their potential.

For more exhibition information, please visit the website

http://www.cismef.com.cn/.

Source: China International Small and Medium Enterprises Fair

Nikkiso Cosmodyne Commissions TGNO-1000 Developed for Float Glass Applications

TEMECULA, Calif., Sept. 15, 2021 (GLOBE NEWSWIRE) — Nikkiso Cryogenic Industries’ Clean Energy & Industrial Gases Group (Group), a subsidiary of Nikkiso Co., Ltd (Japan), is pleased to announce Nikkiso Cosmodyne recently commissioned its TGNO-1000 gaseous oxygen and nitrogen plant. The new plant targets float glass manufacturing and was sold to an industrial gases company.

The Nikkiso Cosmodyne TGNO is a cryogenic oxygen and nitrogen generator designed to produce three gaseous product streams: medium and high-pressure nitrogen gas and oxygen gas. The high-pressure nitrogen comes directly off the nitrogen column at approximately 8.5 bar(g). The medium pressure nitrogen stream comes from the oxygen column overhead and is boosted by a waste stream expander to approximately 2.3 bar(g). The gaseous oxygen comes directly off the oxygen column which runs at an elevated pressure of 2.3 bar(g). All this is accomplished at a low specific power of 0.27 KW/Nm3

The TGNO-1000 was configured with mostly preexisting components to meet the developmental needs of this multi-product plant. This allowed them to meet the stringent goals of their industrial gas customer, who is selling the molecules to the float glass customer. The plant also operates without an attendant, so can handle fluctuations in product demand without human intervention.

The prefabricated TGNO is delivered in pre-piped, pre-wired, easy-to-install modular sections. The chiller, adsorber beds, switching valves and turboexpander are mounted in a single skid, minimizing field work. The control room module houses the motor control center and required analyzers.

“This is Cosmodyne’s most recent effort to supply cryogenic systems and plants which allows our industrial gas customers to develop their market and compete effectively, according to George Pappagelis, President of Cosmodyne Process Systems. “The TGNO-1000 was a collaborative effort among our operations in the US (Escondido, Seal Beach and Temecula) and India.”

Nikkiso Cosmodyne has extensive experience with liquid merchant plants as well as on-site gas plants like the TGNO-1000.

ABOUT CRYOGENIC INDUSTRIES
Cryogenic Industries, Inc. (now a member of Nikkiso Co., Ltd.) member companies manufacture engineered cryogenic gas processing equipment and small-scale process plants for the liquefied natural gas (LNG), well services and industrial gas industries. Founded over 50 years ago, Cryogenic Industries is the parent company of ACD, Cosmodyne and Cryoquip and a commonly controlled group of approximately 20 operating entities.

For more information, please visit www.nikkisoCEIG.com and www.nikkiso.com.

MEDIA CONTACT:

Anna Quigley
+1.951.383.3314
aquigley@cryoind.com


Blackstone Completes Previously Announced Acquisition of Sphera, Leading Provider of ESG Software, Data, and Consulting Services

NEW YORK and CHICAGO, Sept. 14, 2021 (GLOBE NEWSWIRE) — Sphera today announced that private equity funds managed by Blackstone (NYSE: BX, “Blackstone”) have completed their previously announced acquisition of Sphera, a leading provider of environmental, social and governance (ESG) software, data and consulting services, from Genstar Capital. The transaction, which values the company at $1.4 billion, continues Blackstone’s thematic investment focus on the ESG sector and provides Sphera with capital to help accelerate its growth and product offerings.

Spanning over 80 countries with more than 3,000 customers, Sphera combines its software as a service solution with consulting services, underpinned by proprietary data, to support businesses globally to manage and mitigate ESG risk. This support is delivered through its three product lines: Environment, Health, Safety & Sustainability (EHS&S); Operational Risk Management; and Product Stewardship.

As part of Sphera’s strategic growth efforts, the company is also announcing the appointment of Kimberly Kolb as chief human resources officer (CHRO). As CHRO, Kolb will be responsible for developing and supporting Sphera’s global workforce as the organization continues to grow its footprint worldwide. She brings over 30 years of human resources, consulting and marketing experience from technology, professional service and financial services firms to the position, and held senior leadership roles at Whittman-Hart, CME Group and XR Trading.

Paul Marushka, CEO and president at Sphera, said, “As we enter this new stage, we are excited to be able to partner with Blackstone. Our achievements to date are a result of the dedication, hard work and effort of the team at Sphera. I am proud to collaborate with such a dedicated team as we take Sphera, with Blackstone’s investment and support, to the next level. This partnership with and capital injection by Blackstone will facilitate the next evolution of innovation, cementing our position as leaders and allowing us to push ahead with our vision for ESG software integration with extensive data and world-class consultancy services.”

Eli Nagler, a senior managing director at Blackstone, said: “We are excited to partner with Paul Marushka and his team to build on Sphera’s strong momentum as a trusted leader in the ESG solutions space. We look forward to supporting the company in the next phase of its growth journey as they continue to expand their product offerings and innovate to best serve their global customer base.”

Note to editors

About Sphera
Sphera creates a safer, more sustainable and productive world. We are a leading global provider of Environmental, Social and Governance (ESG) performance and risk management software, data and consulting services with a focus on Environment, Health, Safety & Sustainability (EHS&S), Operational Risk Management and Product Stewardship. Learn more about Sphera at www.sphera.com. Follow Sphera on LinkedIn.

About Blackstone
Blackstone is one of the world’s leading investment firms. We seek to create positive economic impact and long-term value for our investors, the companies we invest in, and the communities in which we work. We do this by using extraordinary people and flexible capital to help companies solve problems. Our $684 billion in assets under management include investment vehicles focused on private equity, real estate, public debt and equity, life sciences, growth equity, opportunistic, non-investment grade credit, real assets and secondary funds, all on a global basis. Further information is available at www.blackstone.com. Follow Blackstone on Twitter @Blackstone.

Contact:

Sphera Solutions, Sphera@AspectusGroup.com